دُعا مانگنے کا صحیح طریقہ

دُعا مانگنے کا صحیح طریقہ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے ہر ایک کی دُعا قبول ہو جاتی ہے جب تک کہ وہ جلدی نہ کرے( اور یہ کہہ کر دُعا کرنا نہ چھوڑ دیا کرو کہ ) میں نے دُعا کی مگر میری قبول نہیں ہوئی ( اکثر لوگ غلط فہمی اور وسوسے کا شکار ہو جاتے ہیں کہ ایک یا دو مرتبہ، ایک یا دو دِن دعا کرتے ہیں پھر قبول نہیں ہوتی تو مایوس ہو کرچھوڑ دیتے ہیں۔ حالانکہ دُعا کے لئے گڑ گڑاتے رہیں، لگے رہیں اور پڑے رہیں تو ہر ایک کی دُعائے خیر ضرور قبول ہو جاتی ہے)۔

مفہوم حدیث: ۵۸۲۸، باب: یستجاب للعبد ما لم یعجل ، صحیح البخاری

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop