Malfoozat Ashraf Ali thanvi RA (About Hajj)

تعلیمات حج اور ملفوظاتِ حکیم الامت
اس کیٹگری میں حضرت حکیم الامت مجدد الملت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے وہ منتخب ملفوظات شامل ہیں جو حج اور اس کی ادائیگی کے حوالے سے ہیں۔ امداد الحجاج ودیگر افادات سے لیا گیا یہ قیمتی انتخاب علمائے کرام کے لئے حکمت پر مشتمل ہے ۔ عوام الناس کے لئے روحانی بصیرت سے بھرپور ہے۔ اور ان ملفوظات کا مطالعہ نہ صرف حاجیوں کے لیے رہنمائی ہے بلکہ عام مسلمانوں کے لیے بھی علم و فہم کا ذریعہ ہے۔
پڑھئے، عمل کیجئے اور شئیر کرنا نہ بھولیے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں دین کی سمجھ، اخلاصِ عمل اور مقبول حج کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

تمام مضامین

اس حصے میں اس موضوع سے متعلق تمام مضامین ترتیب کے ساتھ پیش کیے گئے ہیں۔ اپنی دلچسپی کا عنوان منتخب کریں اور مکمل مضمون پڑھیں۔
  1. توبہ کے ضمن میں ایک ضروری معمول
  2. ایک مرتبہ سچی توبہ کرلینے کے بعد بار بار گناہوں کو یاد نہ کرنا چاہئے
  3. شریر نفس والوں کے لئے توبہ کی دو رکعت کافی نہیں
  4. نماز پڑھ کر توبہ کرنے کا فائدہ
  5. گناہوں سے توبہ نہ کرنے کی نحوست
  6. حج نفلی سے پہلے اصلاحِ نفس کی فکر کیجئے کیونکہ وہ فرض ہے
  7. اکسیر بن کر یعنی اللہ والوں سے تعلق پیدا کرکےتوبہ کے بعد حج کو جائیے
  8. سفر حج سے پہلے اصلاحِ نفس کی اور کسی اللہ والے سےاصلاحی تعلق قائم کرنے کی ضرورت
  9. حج کی حقیقت
  10. سفر حج سفر آخرت کے مشابہ ہے
  11. حج اصلاح و تربیت کا بھی ذریعہ ہے
  12. کعبہ کو دیکھ کر رونا کیوں آتا ہے
  13. حج حق تعالیٰ سے عشق و محبت کا ایک ذریعہ ہے
  14. حج کی مثال شہادت کی سی ہے
  15. حق تعالیٰ کا احسان ہے کہ اس نے حج میں بھی تجارت کی اجازت دے دی
  16. یہ خیال غلط ہے کہ آج کل حلال آمدنی کہاں
  17. حرام مال میں بھی حج واجب ہے گو اس کا حج قبول نہ ہوگا
  18. ایسی تدبیر جس سے سفر حج کی اور وہاں کی تکلیفوں کا احساس نہ ہو
  19. سفر حج کی تکلیفیں خوشی خوشی برداشت کرنی چاہئیں
  20. حج کے سلسلہ میں مالداروں کی کوتاہی اور خواہ مخواہ کے عذر
  21. عورت کو حج کے لیے مالی استطاعت ہونے اورمحرم یا شوہر نہ ہونے کی صورت میں شرعی حکم
  22. محرم کی تعریف
  23. صرف مکہ تک آنے جانے کا خرچ ہے مدینہ پاک جانے کی گنجائش نہیں تب بھی حج فرض ہے
  24. تعمیر مکان اور شادی کا عذر حج نہ کرنےکے لیے قابلِ قبول ہے یا نہیں
  25. والدین اگر سفرِ حج سے منع کریں توان کی بات ماننا جائز ہے یا نہیں
  26. حج کے سلسلے میں عام کوتاہی اور اس کا علاج
  27. سفرِ حج میں تاخیر کرنے پر وعید

توبہ کے ضمن میں ایک ضروری معمول

توبہ کے ضمن میں ایک ضروری معمول ارشاد فرمایا کہ جہاں تک ہوسکے ہر چھوٹے بڑے گناہ سے بچو اور اگر گناہ کرتے ہی ہو تو اس کو گناہ اور حرام ہی سمجھنا اور دوسری بات یہ ہے کہ سوتے وقت دن بھر کے گناہوں کا حساب کر لیا کرو کہ صبح سے اس و قت تک کیا کیا گناہ کئے ۔ خصوصاََ وہ گناہ...

ایک مرتبہ سچی توبہ کرلینے کے بعد بار بار گناہوں کو یاد نہ کرنا چاہئے

ایک مرتبہ سچی توبہ کرلینے کے بعد بار بار گناہوں کو یاد نہ کرنا چاہئے ارشاد فرمایا کہ بے ضرورت گناہوں کو یاد کرنا اپنے ہاتھوں وحشت کا سامان کرنا ہے ۔ شیخ ابن عربی رحمۃ اللہ علیہ نے لکھا ہے کہ گناہ معاف ہوجانے کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ وہ گناہ دل سے مٹ جائے اور جب تک وہ...

شریر نفس والوں کے لئے توبہ کی دو رکعت کافی نہیں

شریر نفس والوں کے لئے توبہ کی دو رکعت کافی نہیں ارشاد فرمایا کہ بعض لوگوں کا نفس بڑا شریر ہوتا ہے ، (توبہ کی )دو رکعت سے اس کو زجر(سرزنش، تنبیہ) نہ ہوگا ، سو اگر کسی کو دو رکعت کافی نہ ہوں تو وہ ہر گناہ کے بعد چاررکعت پڑھا کرے ، چار بھی کافی نہ ہوں تو آٹھ پڑھا کرے۔...

نماز پڑھ کر توبہ کرنے کا فائدہ

نماز پڑھ کر توبہ کرنے کا فائدہ ارشاد فرمایا کہ جب توبہ کرو تو اس قاعدہ سے کرو جو حدیث پاک میں آیا ہے کہ پہلے دو رکعت نماز توبہ کی نیت سے پڑھو ، اس کے بعد توبہ کرو ۔ اس میں یہ مصلحت تو ظاہر ہی ہے کہ ان الحسنات یذھبن السیئات یعنی نیکیاں گناہوں کو زائل کردیتی ہیں ۔...
0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop