گناہوں سے توبہ نہ کرنے کی نحوست

گناہوں سے توبہ نہ کرنے کی نحوست

ارشاد فرمایا کہ اگر گناہ صادر ہوجائے تو اس کے تدارک (اور توبہ) میں غفلت نہ کرو ، اگر غفلت کی تو حدیث میں آیا ہے کہ ایک گناہ سے دل پر سیاہ داغ پیدا ہوجاتا ہے ، پھر اگر توبہ کرلی تو وہ مٹ جاتا ہے ورنہ بڑھتا رہتا ہے یہاں تک کہ پورا دل سیاہ ہوجاتا ہے ، پھر ایسی بے حیائی بڑھ جاتی ہے کہ توبہ کی توفیق بھی نہیں ہوتی اس لئے اگر گناہ صادر ہوجائے تو غفلت نہ کرنا چاہئے ، فوراََ توبہ کرنا چاہئے۔ (امدادالحجاج ،صفحہ ۱۲۶)

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات جو حج سے متعلق ہیں ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop