Words, Quotes, and Teachings of Mufti Taqi Usmani

حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم عصرِ حاضر کی ممتاز ترین اسلامی شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔ آپ ایک جید عالمِ دین، مفسر، مفتی، مصنف اور اسلامی معاشیات کے عالمی ماہر ہیں۔ کئی دہائیوں سے آپ کے دروس، خطبات، مضامین اور تصانیف دنیا بھر میں لاکھوں افراد کی علمی و فکری رہنمائی کر رہے ہیں۔ آپ کی تحریروں کا انداز نہایت سادہ، مؤثر اور دلوں پر اثر کرنے والا ہے، جس کی وجہ سے ہر عمر اور ہر طبقے کے لوگ ان سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔

اس صفحے پر مفتی تقی عثمانی صاحب کے 400 سے زائد منتخب مضامین، نصیحتیں، واقعات، اصلاحی تحریریں اور فکر انگیز مضامین یکجا پیش کیے گئے ہیں۔ یہ ایک ایسا علمی و فکری خزانہ ہے جو دین، اخلاق، تربیت، معاشرت، عبادات اور روزمرہ زندگی کے بے شمار موضوعات پر قیمتی رہنمائی فراہم کرتا ہے۔

ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ ان مضامین کا مطالعہ کریں، اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں تک پہنچائیں، اور اس عظیم علمی سرمایہ سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کریں۔ اگر آپ کو کوئی مضمون پسند آئے تو اسے دوسروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ علمِ نافع کی یہ روشنی مزید لوگوں تک پہنچ سکے۔

الحمد للہ! یہ تمام مواد آپ کے لیے بالکل مفت دستیاب ہے اور ہماری کوشش ہے کہ اس علمی ورثے کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچایا جائے۔

 

تمام مضامین

اس حصے میں اس موضوع سے متعلق تمام مضامین ترتیب کے ساتھ پیش کیے گئے ہیں۔ اپنی دلچسپی کا عنوان منتخب کریں اور مکمل مضمون پڑھیں۔

No posts found in this category.

آسانی اختیار کرنا سنت ہے

آسانی اختیار کرنا سنت ہے (ملفوظات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی)۔ ارشاد فرمایا کہ سنت کا طریقہ یہ ہے جو حدیث میں منقول ہے کہ :۔۔ــما خیر رسول اللہ ﷺ۔ بین امرین قط الا اخذا یسرھما‘‘۔۔۔(بخاری، کتاب الادب، حدیث:۶۱۲۶)۔جب حضور اقدس ﷺ کو دو...

چہرہ کا بھی پردہ ہے

چہرہ کا بھی پردہ ہے (ملفوظات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی)۔ ارشاد فرمایا کہ ’’حجاب‘‘ میں اصل بات یہ ہے کہ سر سے لے کر پاؤں تک پورا جسم چادر سے یا برقع سے یا کسی ڈھیلے ڈھالے گون سے ڈھکا ہوا ہو ، اور بال بھی ڈھکے ہوئے ہوں ، اور چہرے کا حکم...

مخلوط اجتماعات کا بائیکاٹ کرو

مخلوط اجتماعات کا بائیکاٹ کرو (ملفوظات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی)۔ ارشاد فرمایا کہ اب بھی وقت ہاتھ سے نہیں گیا ۔ اب بھی اگر گھر کے سربراہ اور گھر کے ذمہ دار اس بات کا تہیہ کرلیں کہ یہ چند کام نہیں کرنے دیں گے ، ہمارے گھر میں مردو عورت...

اہلِ مغرب کے طعنوں سے مرعوب نہ ہوں

اہلِ مغرب کے طعنوں سے مرعوب نہ ہوں (ملفوظات شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی)۔ ارشاد فرمایا کہ حجاب کا حکم اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں نازل فرمایا اور حضوراقدس ﷺ نے احادیث میں اس کی تفصیل بیان فرمائی اور ازواجِ مطہرات ؓ اور صحابیاتؓ نے اس...

No Results Found

The page you requested could not be found. Try refining your search, or use the navigation above to locate the post.

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop