ادارہ تالیفاتِ اشرفیہ چوک فوارہ ملتان، گزشتہ پچاس سالوں سے دینی اور اسلامی کتابوں کی اشاعت میں اپنی مثال آپ ہے۔ اس ادارے کو ہمیشہ اکابر علمائے کرام کی سرپرستی اور اعتماد حاصل رہا ہے، جس کی بدولت یہ ادارہ علمی و دینی خدمت کا مرکز بنا ہوا ہے۔ اس ادارہ کی کتب میں نہ صرف قرآن و حدیث کی مستند تفاسیر اور شرحیں دستیاب ہیں، بلکہ تصوف، سیرت النبی ﷺ، اور اسلامی تاریخ پر بھی کتابوں کا وسیع ذخیرہ موجود ہے۔
ادارہ تالیفات اشرفیہ کی خاصیت یہ ہے جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی تمام کتابیں اب اس ادارہ نے شائع کی ہیں اور اُن کو پورے پاکستان میں پھیلانے کا شرف بھی حاصل ہے۔ حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی یہ علمی ذخائر ان کی فقہی، تصوفی اور اصلاحی تعلیمات کو عام کرنے میں سنگ میل ثابت ہوئے ہیں۔
اس ادارے کی تمام کتب کی ایک نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ وہ انتہائی کم قیمت پر دستیاب ہوتی ہیں۔ اعلیٰ ڈیلکس ایڈیشن بھی اس طرز پر شائع کئے جاتے ہیں کہ ان کی قیمت ایک مقررہ حد سے زیادہ نہ ہو، تاکہ ہر طبقے کے افراد، خواہ وہ طالب علم ہوں یا زُہد و تقویٰ کے حامل علمائے کرام، ان کتب کو بہ آسانی خرید سکیں۔ ادارے کی یہ کوشش ہے کہ ہر شخص کو دین کا علم میسر ہو اور وہ اس علمی ورثے سے مستفید ہو سکے۔
آپ کو یہاں سے علم کا وہ خزانہ ملے گا جس کی بدولت آپ کی روحانی ترقی کے دروازے کھلیں گے اور آپ دین کی فہم اور گہرائی میں جائیں گے۔
Taleefat AShrafia
Showing 97–120 of 505 resultsSorted by latest
-

داڑھی منڈانا
₨ 50.00 Add to cart -

راحت القلوب
₨ 50.00 Add to cart -

ازواج مطہرات
₨ 50.00 Add to cart -

مسلمان کی قدر و قیمت
₨ 50.00 Add to cart -

سکون دل
₨ 50.00 Add to cart -

مسجد کا پیغام
₨ 50.00 Add to cart -

شرعی پردہ
₨ 50.00 Add to cart -

چھ گناہ گار عورتیں
₨ 50.00 Add to cart -

ایمان کی اہمیت
₨ 50.00 Add to cart -

آؤ پرسکون زندگی گزاریں
₨ 720.00 Add to cart -

انوار درود شریف
₨ 50.00 Add to cart -

فوائد مسواک مع فضائل زمزم
₨ 50.00 Add to cart -

دین اسلام کیا ہے؟
₨ 50.00 Add to cart -

عورت مظلوم ھے
₨ 50.00 Add to cart -

جھگڑا چھوڑئیے جنت لیجئے
₨ 50.00 Add to cart -

تنگدستی سرمایہ تسکین
₨ 50.00 Add to cart -

دل کیا ہے؟
₨ 50.00 Add to cart -

موبائل رحمت یا زحمت
₨ 50.00 Add to cart -

سوچ بدلئے خوشحال رہیے
₨ 50.00 Read more -

ولی اللہ بننا مشکل نہیں
₨ 50.00 Read more -

قیامت کے آثار
₨ 40.00 Add to cart -

نماز کے آداب و احکام
₨ 50.00 Add to cart -

نکاح مع تشریح خطبہ نکاح
₨ 50.00 Add to cart
Three SPECIAL BOOKS
Khawateen Tarbiyati Package
The “Women’s Tarbiayti Package” is an exceptional Urdu Books collection designed for every Muslim Housewife. By reading these books, you can become an excellent wife, a nurturing mother, and a true Muslimah. This unique package provides comprehensive Islamic Tarbiyat at home, including solutions to personal issues like menstruation (hayd), postpartum bleeding (nifas), and abnormal bleeding (istihadah), along with other Islamic teachings. Gain a profound understanding of Islamic guidelines and child-rearing Good practices.
Order now and take advantage of a special 15% discount.
Enjoy free home delivery across Pakistan via TCS.
10% discount on Taleefat books.
Agar aap Rs 10,000/- se zyada books order karen gy to apko 10% extra discount bhi mile ga.
Discount hasil karne ka tareeqa yeh hai ke order final karen, aur phir hamare iss WhatsApp # 03450345581 pe raabta kar ke apna order number batayen. Shukriya!




























