دیدار الہی کا شوق

دیدار الہی کا شوق

اس کتاب میں مولانا مفتی محمد ثمین اشرف صاحب نے دیدار الٰہی پر قرآن و حدیث کی روشنی میں سیر حاصل بحث کی ہے ۔ جگہ جگہ اللہ  والوں کے واقعات ذکر کرکے اس کتاب میں روح پھونک دی ہے ۔ بڑی خوبی کی بات یہ ہے کہ ہر بات مستند کتابوں کے حوالےسے لکھی ہوئی ہے ۔

اس کتاب میں بڑے اکابر مولانا قمر الزماں صاحب، مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی، مولانا الیاس گھمن، مولانا ابراھیم صاحب از ساؤتھ افریقہ، مولانا مفتی عارف باللہ صاحب جیسے دیگر بڑے حضرات نے تقریظ اور تعارف بھی لکھا ہے ۔

 1400.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

Out of stock

دیدار الہی کا شوق

اس کتاب میں مولانا مفتی محمد ثمین اشرف صاحب نے دیدار الٰہی پر قرآن و حدیث کی روشنی میں سیر حاصل بحث کی ہے ۔ جگہ جگہ اللہ  والوں کے واقعات ذکر کرکے اس کتاب میں روح پھونک دی ہے ۔ بڑی خوبی کی بات یہ ہے کہ ہر بات مستند کتابوں کے حوالےسے لکھی ہوئی ہے ۔

اس کتاب میں بڑے اکابر مولانا قمر الزماں صاحب، مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی، مولانا الیاس گھمن، مولانا ابراھیم صاحب از ساؤتھ افریقہ، مولانا مفتی عارف باللہ صاحب جیسے دیگر بڑے حضرات نے تقریظ اور تعارف بھی لکھا ہے ۔

Additional information

Weight0.804 kg
Binding Type

Firm binding with Dust Cover

Number of Pages

671

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Maktabatul Faqir

Shipping Charges

FREE

Written By

Hazrat Molana Peer Zulfiqar Ahmad Naqshbandi

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop