ذکر اجتماعی و جہری شریعت کے آئینہ میں

ذکر اجتماعی و جہری شریعت کے آئینہ میں

یعنی غرس الاشجار لاثمار الجھر بالاذکار ۔

اس کتاب میں ذکر اجتماعی اور جہری کو شرعی دلائل کی روشنی میں ثابت کیا گیا ہے ۔ اس موضوع سے متعلق فقہی عبارتیں، اکابر علمائے دیوبند کے فتاویٰ اور دیگر تحریریں بھی جمع کی گئی ہیں ۔ جن کا خلاصہ یہ ہے کہ ذکر کی دونوں صورتیں جائز اور احادیث سے باقاعدہ ثابت ہیں ۔

افادات: مولانا مفتی رضاء الحق از دارالافتاء دارالعلوم زکریا جنوبی افریقہ ۔ تشریح و تعلیق: مولانا مفتی محمد الیاس رفیق جامعہ ھذا ۔ مطبوعہ: زمزم پبلشرز کراچی پاکستان ۔

 810.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

Out of stock

ذکر اجتماعی و جہری شریعت کے آئینہ میں

یعنی غرس الاشجار لاثمار الجھر بالاذکار ۔

اس کتاب میں ذکر اجتماعی اور جہری کو شرعی دلائل کی روشنی میں ثابت کیا گیا ہے ۔ اس موضوع سے متعلق فقہی عبارتیں، اکابر علمائے دیوبند کے فتاویٰ اور دیگر تحریریں بھی جمع کی گئی ہیں ۔ جن کا خلاصہ یہ ہے کہ ذکر کی دونوں صورتیں جائز اور احادیث سے باقاعدہ ثابت ہیں ۔

افادات: مولانا مفتی رضاء الحق از دارالافتاء دارالعلوم زکریا جنوبی افریقہ ۔ تشریح و تعلیق: مولانا مفتی محمد الیاس رفیق جامعہ ھذا ۔ مطبوعہ: زمزم پبلشرز کراچی پاکستان ۔

Additional information

Weight0.566 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

407

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Good

Published By

Zam Zam Publishers

Shipping Charges

FREE

Written By

Molana Mufti Raza ul Haq Sahb

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop