فتح خیبر از محمد احمد باشمیل

فتح خیبر از محمد احمد باشمیل

اسلام کا طویل ترین معرکہ جس کے بعد یہودیوں کو جزیرہ عرب سے نکال دیا گیا ۔ اس غزوہ کی تفصیلات سیرت اور تاریخ کی کتابوں میں موجود نہیں ہے ۔

مطبوعہ نفیس اکیڈمی لاہور ۔

 440.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

3 in stock

غزوہ یعنی فتح خیبر کا واقعہ تاریخ اسلام کے اہم ترین واقعات میں سے ہے ۔ یہ محرم 7 ہجری میں پیش آیا تھا ۔ اس واقعہ کا ذکر تاریخ اور سیرت کی کتابوں میں مختصراً موجود ہے ۔ لیکن اسکی جزئیات اور تفصیل پر بہت کم لوگوں نے بحث اور گفتگو کی ہے ۔

اس موضوع پر تفصیلی لکھنے کا خیال استاذ باشمیل کو آیا ۔ انہوں نے اسلام کے اس فیصلہ کن معرکے کی تمام جزئیات، پس منظر، محرکات اور تفصیلات پر بحث کی ہے ۔ ایک ایک نقطہ اور ایک ایک مقام کو اپنی وسعت فکر و نظر کا موضوع بنایا ہے ۔

بقول مؤلف غزوہ خیبر ایک طویل ترین معرکہ تھا ۔ جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور اصحاب محمد شریک ہوئے ۔ یہی وہ معرکہ تھا جس کی وجہ سے ذلیل یہودیوں کا وجود جزیرہ عرب سے ختم ہوا ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8716716785067348/923450345581

Additional information

Weight0.376 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

226

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Nafees Academy

Shipping Charges

FREE

Written By

Allama Muhammad Ahmad Bashamil

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop