عبرت کی دنیا
عبرت کی دنیا
یہ دنیا عبرت سے بھرپور ہے یہاں پر مکافات عمل اور قدرت کا انتقام ضرور ہوتا ہے
اس کتاب میں سینکڑوں حالات اور عبرت انگیز واقعات ہیں جن سے دین حق پر چلنے کی فکر نصیب ہوتی ہے ۔
₨ 690.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
3 in stock
شیخ سعدی نے فرمایا ہے کہ نصیحت کی بات دیوار پر بھی لکھی ہو تو قبول کرلو ۔ ہر آنے والا دن اپنے ساتھ بے شمار عبرتیں اور نصیحتیں لیکر طلوع ہوتا ہے ۔ صرف ضرورت اس بات کی ہے کہ آدمی چشم بصیرت پیداکرے ۔ قرآن کریم میں بھی سابقہ منکرین اور معاندین کفار کی ہلاکتوں کے عبرتناک واقعات دئیے ہوئے ہیں ۔ اور ان عبرت ناک واقعات سے نصیحت حاصل کرنے کی دعوت دی ہے ۔
انسان کی سعادت مندی اسی میں ہوتی ہے کہ وہ خود عبرت کا نشان بننے کی بجائے دوسروں کے حالات سے عبرت حاصل کرکے غلط کاموں سے باز آجائے ۔
اس کتاب میں گناہگاروں اور نافرمانوں کے عبرت انگیز حالات بتائے گئے ہیں جنہوں نے گناہوں کا عذاب دیکھ لیا ۔ اللہ تعالیٰ نے اپنی قدرت کو اسی دنیا میں ظاہر کردیا اور مکافات عمل کا باب مزید واضح ہوگیا ۔
اس میں ایسے حسرتناک انجام اور سبق آموز حالات ہیں کہ پڑھ کر پھر کبھی انسان ایسی نافرمانی کی جراءت نہ کرسکے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5059350917501248/923450345581
Additional information
| Weight | 0.420 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 352 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Taleefat e Ashrafia |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Qari Muhammad Ishaq Multani DB |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.













