یہودی مذہب مہد سے لحد تک
یہودی مذہب مہد سے لحد تک
یہودی مذہب پر مکمل مستند اور باحوالہ کتاب ۔ از رضی الدین سید ۔
یہودی مذہب کیا ہے؟ انکی عبادت کی ہوتی ہے، انکے عقائد کیا ہوتے ہیں، انکی زندگی میں مذہب کیسے داخل ہوتا ہے اور یہ دوسری قوموں کے بارہ میں کیا سوچتے ہیں ۔ ایسے سوالات کے تسکین بخش جوابات پر مشتمل ۔
₨ 850.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
2 in stock
یہودی مذھب بڑی حد تک ایک مکمل نظام زندگی ہے ۔ اسکی ہدایات و احکامات زندگی کے بیشتر پہلوؤں پر محیط نظر آتی ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ ریاست اسرائیل کو کسی حد تک یہودی لوگ شریعت کے مطابق چلا رہے ہیں ۔ جبکہ عیسائیت کی موجودہ کتابوں میں ایسی کوئی ہدایات نہیں ملتی ۔
اس کتاب میں یہودیوں کے متعلق مواد عقائد کے اعتبار سے تو بالکل ٹھیک ہے لیکن اس پر جہاں تک عمل کا تعلق ہے تو بنیاد پرست یہودی آج بھی کافی حد تک عمل پیرا ہیں ۔
یہودیت کے تعارف اور تجزیہ پر ابھی تک اردو میں کوئی جامع کتاب نہیں تھی ۔ تو اس صورت میں تقابل ادیان کا مطالعہ کرنے والوں کے لئے یہ کتاب بہت قیمتی ثابت ہوگی ۔
اس کتاب کی چند خصوصیات جو مفتی ابولبابہ صاحب نے لکھی ہیں وہ یہ ہیں :۔
۔1۔ کوشش کی گئی ہے کہ یہودیت کے تمام رخ پیدائش سے موت تک والے سامنے آجائیں ۔
۔2۔ کتاب کے مندرجات کو مستند بنانے کے لئے حوالے بھی لکھے ہوئے ہیں ۔
۔3۔ اخیر میں منتخب تصاویر کے ذریعے بصری تفہیم پیدا کرنے کی بھی کوشش کی گئی ہے ۔
اس کے علاوہ قرآن کریم اور توریت کی آیتوں کا تقابل بھی کچھ نہ کچھ اس میں موجود ہے ۔
اس کتاب کے ذریعے اہل اسلام حق اور باطل کی پہچان کریں گے اور اپنے مذھب کی حقانیت اور ثقاھت کو جان لیں گے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5951592664900217/923450345581
Additional information
| Weight | 0.428 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 390 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Sharikatul Imteyaaz |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Raza Uddin Sayyad |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.











