مومن کا ہتھیار
مومن کا ہتھیار
صبح اور شام کی آسان مسنون دعائیں ۔
مرتب : مولانا محمد یونس پالن پوری رحمہ اللہ تعالیٰ ۔
مطبوعہ ادارہ تالیفات اشرفیہ
₨ 200.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
Out of stock
دعا ایک بہت بڑی عبادت ہے ۔
حضرت مولانا محمد یونس پالنپوری رحمہ اللہ تعالیٰ نے اس مختصر کتابچہ میں صبح و شام کی دعائیں، اذکار اور آیات جمع فرمادی ہیں ۔ اسکا نام مومن کا ہتھیار ہے کیونکہ جب کوئی شخص ان کی پابندی کرتا ہے تو وہ شیطان کے ہتھکنڈوں اور ناگہانی آفات سے حفاظت میں آجاتا ہے ۔
اللہ تعالیٰ اُس پر خاص فضل اور رحمت فرماے ہیں ۔
اس میں آیات سکینہ یعنی ایسی آیات جن کو پڑھ کر قلب و جاں کو سکون ملتا ہے وہ بھی شامل ہیں
اسکے علاوہ آیات شفاء یعنی وہ آیات جن سے امراض میں شفاء ملتی ہے یا پھر مریضوں پر پڑھ کر دم کیا جا سکتا ہے ۔
اسی طرح جادو اور نظر بد سے حفاظت کے لئے منزل بھی اس میں شامل ہے ۔
گویا یہ رسالہ اسم بامسمیٰ سچ مچ مومن کے لئے ہتھیار اور حفاظتی سامان ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6259476327396869/923450345581
Additional information
| Weight | 0.200 kg |
|---|---|
| Binding Type | Paper Back |
| Number of Pages | 133 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Taleefat e Ashrafia |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Maulana Younus Palanpuri RA |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.









