آسان نیکیاں
آسان نیکیاں
از افادات : شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی
مطبوعہ ادارہ تالیفات اشرفیہ ملتان ۔
₨ 270.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
1 in stock
آج کل لوگوں کے ذہنوں میں یہ بات بیٹھ گئی ہے کہ اسلامی تعلیمات پر عمل کرنا مشکل ہے جس کے لئے بہت ساری لذتیں اور دنیوی مفادات کو قربان کرنا پڑتا ہے ۔ نتیجہ یہ ہوا کہ اکثر لوگ اس مشکل کو تصور کرکے اس راستہ پر چلنا شروع ہی نہیں کرتے ۔
پہلی بات یہ ہے کہ اسلامی احکام مشکل نہیں ہیں ۔ بالخصوص جب کوئی ان پر چلنے کا ارادہ کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اُسکی مدد کرتے ہیں ۔
دوسری بات یہ ہے کہ اگر کوئی حکم مشکل یا مشقت سے بھرا ہوا ہو تو بھی یہ دشواری آخرت کے ابدی فائدوں کے مقابلے میں کچھ نہیں
تیسری بات یہ ہے کہ اسلامی احکام و تعلیمات میں کچھ ایسے ہیں کہ جن پر تھوڑی سی محنت کرنی پڑتی ہے لیکن بہت سارے اعمال ایسے ہیں جن پر کوئی محنت نہیں ہوتی ۔ بس ذرا سا دھیان کرنا پڑتا ہے ۔
نامہ اعمال میں نیکیوں کے اضافے کی آج کل ہر مسلمان کو سخت ضرورت ہے کیونکہ شرور و فتن کے دور میں گناہ لپٹ لپٹ کر اعمالنامے میں درج ہورہے ہیں ۔ اس کتاب میں شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے آسان نیکیوں کی ایسی فہرست جمع کردی ہے جن کو انجام دینے میں کوئی محنت خرچ نہیں ہوتی، کوئی پیسہ خرچ نہیں ہوتا، کوئی وقت نہیں لگتا ۔ بس ذرا سی توجہ سے آپ اپنے نیک اعمال میں اضافہ کرسکتے ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8632583356816078/923450345581
Additional information
| Weight | 0.094 kg |
|---|---|
| Binding Type | Paper Cover |
| Number of Pages | 144 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Taleefat e Ashrafia |
| Shipping Charges | FREE |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.







