تذکرہ مصنفین درس نظامی
تذکرہ مصنفین درس نظامی
مدارس دینیہ کے طلبہ نصابی کتب کے سمجھنے اور یاد کرنے کے ساتھ اُنکے مصنفین کے حالات کو بھی ازبر کریں اور مصنف کے حالات کو پڑھ کر پھر کتاب پڑھنے کا جو مزا ہے وہ بالکل الگ ہے ۔
₨ 500.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
1 in stock
مدارس دینیہ کے طلبہ نصابی کتب کے سمجھنے اور یاد کرنے میں جانکاہ محنت کا ثبوت دیتے ہیں ۔ مطالب کتب اُنکو از بر ہوتے ہیں مگر اس تمام کمال کے باوجود کسی کتاب کے مؤلف کے بارہ میں اُنکی معلومات نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے ۔ اس کا سب سے بڑا سبب یہ ہے کہ نصابی کتابوں کے مؤلفین نے اپنے نام کے اظہار اور تعارف کو معیوب خیال کرتے ہوئے سکوت اختیار کیا ۔ اگر کسی نے اپنے نام کا اظہار کیا بھی ہے تو اُس انداز میں فقیر حقیر پرتقصیر فلاں بن فلاں ۔
موجودہ علمی اور تعلیمی تقاضوں کے پیش نظر اس کتاب میں ہر مؤلف کتاب اور اُسکی علمی وادبی خدمات بھی ذکر کردی گئی ہیں ۔ یہ بہت ضروری ہے کہ مدارس دینیہ کے طلبہ بھی اپنے نصابی کتابوں کے لکھنے والوں سے متعارف ہوں ۔
تذکرہ مصنفین درس نظامی ایک طالب علم کی کوشش تھی لیکن دینی وعلمی حلقوں میں ستائش و تعریف کی نظر سے دیکھی گئی ۔ رسائل و جرائد نے حوصلہ افزا تبصرے لکھے اور اسے ایک اہم ضرورت کی تکمیل قرار دیا گیا ۔ سال ڈیڑھ کے عرصہ میں پہلا ایڈیشن ختم ہوگیا تھا ۔ یہ قبولیت محض اہل علم کی دلچسپی کا نتیجہ ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8854695551269551/923450345581
Additional information
| Weight | 0.414 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 320 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Taleefat e Ashrafia |
| Shipping Charges | FREE |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.











