واقعات خواتین
خواتین کی زندگی میں خوشگوار تبدیلی لانے والے سینکڑوں پر اثر واقعات کا مجموعہ
₨ 630.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
Out of stock
اسلاف کی تاریخ میں سے اس کتاب میں ایسے منتخب واقعات دئیے گئے ہیں جو خواتین کے علم و عمل میں اضافے اور ایمان میں قوت و برکت پیدا کرنے میں اکسیر ہیں ۔ یہ کتاب اسلامی واقعات کا مجموعہ ہے جس پر ملتان کے جامعہ خیرالمدارس کے استاذ الحدیث حضرت مولانا محمد ازھر صاحب نے تقریظ لکھی ہے اور فرمایا ہے کہ آج کے پرفتن دور میں یہ ضرورت پہلے سے کافی گنا زیادہ بڑھ چکی ہے کہ خواتین قرآن و سنت کے احکام اور روزمرہ کے مسائل کو سیکھیں ۔
ادارہ تالیفات اشرفیہ کے مدیر شہیر حضرت قاری محمد اسحاق ملتانی نے اس ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے خواتین کی زندگیوں میں خوشگوار تبدیلی لانے کے لئے پر اثر حکایات پر مشتمل واقعات خواتین مرتب فرمائی ہے ۔
کتاب اپنے موضوع کے لحاظ سے نہایت جامع پر اثر، سبق آموز اور لائق مطالعہ ہے ۔ یہ کتاب دینی گھرانوں میں محض خواتین کی نہیں بلکہ ہر فردکی ضرورت ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5694643267256290/923450345581
Additional information
| Weight | 0.40 kg |
|---|---|
| Shipping Charges | FREE |
| Delivery Time | 5-7 Working days |
| Published By | Taleefat e Asharfia |
| Binding Type | Hard Cover Firm Binding |
| Paper Quality | Nice |
| Number of Pages | 304 |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.









