تفسیرِ عزیزی — پارہ عم

تفسیرِ عزیزی — پارہ عم

۔“تفسیرِ عزیزی” قرآنِ کریم کی قدیم اور مستند تفاسیر میں سے ایک اہم تفسیر ہے، جسے حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی قدس سرہ نے تحریر فرمایا۔
پارہ عم (30واں پارہ) کی یہ الگ اشاعت اس لیے کی گئی ہے کہ درسِ نظامی — وفاق المدارس العربیہ میں اسے باقاعدہ نصاب کے طور پر پڑھایا جاتا ہے۔

کتاب کا اردو ترجمہ مولانا محمد علی چاندپوری رحمہ اللہ تعالیٰ نے نہایت سادہ، رواں اور عام فہم انداز میں کیا ہے۔
شروع میں شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی قیمتی تقریظ بھی شامل ہے، جو اس تفسیر کے علمی مقام کو مزید واضح کرتی ہے۔

 1870.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

1 in stock

۔“تفسیرِ عزیزی — پارہ عم” قرآنِ کریم کی آخری سورتوں کی نہایت دقیق، علمی اور دل نشین تشریح پر مشتمل ہے۔
شاہ عبدالعزیز محدث دہلویؒ کی یہ تالیف اب اردو میں دستیاب ہے ۔
مولانا محمد علی چاندپوریؒ نے اردو ترجمے میں سادگی اور روانی برقرار رکھتے ہوئے اصل علمی روح کو بھی محفوظ رکھا ہے، جس سے یہ کتاب مدارس کے طلبہ، عام قارئین اور قرآن سیکھنے والوں کے لیے یکساں مفید بن جاتی ہے۔

یہ کتاب خصوصاً مفید ہے:۔
۔✔️ درسِ نظامی بنین درجہ ثانیہ کے طلبہ کے لیے
۔✔️ قرآنِ کریم کے آخری پارے کی تشریح پڑھنے والوں کے لیے
۔✔️ مدارس و مکاتب
۔✔️ عام قارئین جو مختصر مگر معیاری تفسیر چاہتے ہوں

۔📚 تفسیرِ عزیزی — پارہ عم ایک مستند، نصابی اور علمی تفسیر ہے جو ہر طالبِ علم کے لیے لازمی تحفہ ہے۔
مزید قرآنی و درسی کتب کے لیے:۔
👉 https://kitabfarosh.com/fehrist

Additional information

Weight0.8 kg
Number of Pages

702

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Idarah Islamiyat

Shipping Charges

FREE

Written By

Hazrat Shah Abdul Aziz Muhaddis Dehlvi

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop