رشتہ داری نبھانے کا صحیح طریقہ
عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’رشتہ داری نبھانے کا طریقہ یہ نہیں کہ صرف اچھے سلوک کے بدلہ میں ہی اچھا سلوک کیا جائے بلکہ صلہ رحمی کرنے والا (اصل شخص) وہ ہے کہ جب اُس کے ساتھ کوئی رشتہ دار اچھا سلوک نہ کرے (اور قطع تعلقی کرتا ہو) پھر بھی یہ اُن کے ساتھ تعلق بنائے رکھے (اور اچھا سلوک کرتا رہے)۔
(رشتے ناطے اللہ کے مقرر کردہ ہیں اِن کو کسی غصہ، انا اور خود پسندی کی وجہ سے ختم کردینا قطعاً مناسب نہیں، اگر کوئی رشتہ دار اچھا سلوک نہیں کرتا تو بھی اُس کو اپنا سمجھ کر برداشت کرتے رہیں اور اُس کے شر سے پناہ مانگتے رہیں)۔
(مفہوم حدیث: ۵۵۹۰، باب: لیس الواصل بالمکافیَّ، صحیح البخاری)
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





