مسلمان کے چہرہ کی زینت داڑھی بڑھانے میں ہے
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مشرکین کی مخالفت کرو (آج بھی غیر مسلموں کا یہی عمل ہے کہ وہ داڑھی بالکل صاف کرتے ہیں اور مونچھ بڑھانے میں فخر محسوس کرتے ہیں جبکہ نبی علیہ السلام کا مبارک فرمان عالیشان ہے) اپنی ڈاڑھی بڑھائو اور مونچھیں کتروائو۔
(اور صحابہ کرام کا عمل یہ تھا) حضرت ابن عمر جب بھی حج یا عمرہ کرتے تو اپنی ڈاڑھی کو مٹھی میں لیتے اور جو بال مٹھی سے زائد ہوں اُن کو کاٹ دیتے (ڈاڑھی ایک مٹھی جتنا رکھنا واجب ہے۔ اِس سے زائد کاٹ لینی چاہئے۔ حد سے زیادہ بڑھا لینا قطعاً مناسب نہیں حتیٰ کہ وہ سینے سے نیچے لٹکنے لگے)
(مفہوم حدیث: ۵۵۰۰، باب تقلیم الاظفار، صحیح البخاری)
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:.
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





