مریض کے لئے دُعا کیسے کریں؟
اُم المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کسی مریض کے پاس (عیادت کے لئے) تشریف لے جاتے یا کوئی مریض حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لایا جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دُعا فرماتے:۔أذھِب ِ البَأسَ رب الناسِ، اشف وأنت الشافی، لا شفاء الا شفاؤک، شفاء لایغادر سَقَماترجمہ: ’’اے ہم لوگوں کے پروردگار! اِس بیماری کو دُور فرما دیجئے۔ شفاء عطا فرمائیے، شفاء دینے والے آپ ہی ہیں۔ آپ کے علاوہ کوئی طاقت شفاء دینے پر قادر نہیں۔ ایسی شفاء عطا فرمائیے جس کے بعد بیماری کا نشان بھی باقی نہ رہے۔‘‘۔
(مفہوم حدیث: ۵۲۹۹، باب دعاء العائد للمریض ، صحیح البخاری)
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





