نو مولود کو کسی بزرگ کی گُھٹی لگوانی چاہئے

نو مولود کو کسی بزرگ کی گُھٹی (تحنیک) لگوانی چاہئے

نو مولود کو بزرگ کی خدمت میں لے جانا اور نام رکھوانا، صحابہ کرام کا مبارک طریقہ تھا۔

حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا: میرے یہاں ایک بچہ پیدا ہوا تو میں اُسے لے کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اُس کا نام ابراہیم تجویز فرمایا اور ایک کھجور چبا کر اُس کے منہ میں دے دی۔ اور اُس کے لئے برکت کی دُعا بھی کی۔ پھر بچہ مجھے واپس دے دیا۔

(مفہوم حدیث: ۵۰۹۵، باب تسمیۃ المولود ، صحیح البخاری)

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop