مظلوم کی بد دُعا سے بچتے رہنا
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یمن کی طرف گورنر بنا کر بھیجا اور اک خاص نصیحت یہ فرمائی: مظلوم کی بد دُعا سے بچتے رہنا، کیونکہ اُس کو اللہ تک پہنچنے میں کوئی چیز روک نہیں سکتی ( انسان کے بعض برے اعمال کبھی کبھی دُعا کی قبولیت میں رُکاوٹ بن جاتے ہیں لیکن مظلوم شخص خواہ کافر و مشرک اور فاسق و فاجر ہی کیوں نہ ہو، اُس کی دُعا عرش الٰہی تک جاتی ہے)۔
(مفہوم حدیث: ۲۲۹۴، باب الاتقاء، والحذر من دعوۃ المظلوم ، صحیح البخاری)
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





