ظالم کو ظلم سے روکنا ضروری ہے
حضرت اَنس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’ ہمیشہ اپنے بھائی کی مدد کرو، خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم‘‘۔
صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ ! مظلوم کی مدد ہوتی ہے، (اُس کو ظلم سے بچایا جائے) ظالم کی مدد ہم کیسے کریں؟ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اُس کے ہاتھ کو پکڑ لو ( اگر کوئی مؤمن بھائی انجانے میں کسی پر ظلم کررہا ہو تو اُس کو حسب استطاعت ظلم کرنے سے روکیں تاکہ جہنم سے بچانے میں مدد ہو سکے)۔
(مفہوم حدیث: ۲۲۹۰ ، باب: أعن اخاک ظالماً او مظلومًا ، صحیح البخاری )
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





