ایسے شخص کے ساتھ معاملہ کرنے میں احتیاط کریں

ایسے شخص کے ساتھ معاملہ کرنے میں احتیاط کریں

عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا: چار باتیں جس شخص میں ہوں ، وہ منافق ہے ( یعنی معاملات اور لین دین میں ایسے شخص پر بھروسہ بالکل نہ کیا جائے) اور جس میں ان چاروں میں سے ایک خصلت ہوگی یہاں تک کہ وہ اس سے باز آ جائے (اور یہ بری عادت چھوڑ دے)۔

پہلی یہ کہ جب وہ بات کرے تو جھوٹ بولے اور دوسری بات یہ کہ جب وعدہ کرے تو اُس کو پورا نہ کرے، تیسری یہ کہ جب معاہدہ کرے تو اُس کی پابندی نہ کرے اور چوتھی بات یہ ہے کہ جب کسی سے جھگڑا کرے تو بد زبانی کرے ( گالم گلوچ اور گھٹیا پن پر اُتر آئے)۔

(مفہوم حدیث: ۲۳۰۵، باب: اذا خاصم فجر ، صحیح البخاری )

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop