اللہ تعالیٰ نیکی کے بہت قدر دان ہیں

اللہ تعالیٰ نیکی کے بہت قدر دان ہیں

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایک شخص کسی راستے پر جارہا تھا، تو اُس نے ایک کانٹے کی شاخ دیکھی ( جس کے کانٹے اُبھرے ہوئے تھے ) تو اُس کو اُٹھا لیا( ایک طرف پھینک دیا تاکہ کسی گزرنے والے کو چُبھ نہ جائے اور کسی کو تکلیف نہ ہو)۔

اللہ تعالیٰ نے اُس کے اس چھوٹے سے عمل کی بھی قدر فرمائی ( قبول فرما لیا) اور اُس شخص کی بخشش فرما دی۔

(مفہوم حدیث : ۲۳۱۸، باب من اخذ الغصن ، صحیح البخاری)

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop