محنت مزدوری کرنا، بھیک مانگنے سے بہتر ہے

محنت مزدوری کرنا، بھیک مانگنے سے بہتر ہے

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’ تم میں سے اگر کوئی شخص لکڑی کا گٹھا(جنگل سے کاٹ کر) اپنی پیٹھ پر لاد کر لائے ( یعنی تھوڑی سی مشقت اور محنت مزدوری کرے اور اُس لکڑی کے گٹھے کو فروخت کر کے فروخت کر کے کھائے ) تو یہ اُس شخص سے بہتر ہے جو کسی سے سوال کرتا ہو( جو بلا عذر سوال کرتا ہے وہ اپنے نفس کو ذلت میں ڈالتا ہے کیونکہ جس سے مانگ رہا ہے اُس شخص کی مرضی ہے) چاہے تو دے دے یا پھر دُھتکار دے ( جبکہ اگر مزدوری اور محنت کرے گا تو پھر یقینی طور پر اُجرت حاصل کرے گا جو اِس کا حق ہے)۔

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop