قرضہ اچھے طریقے سے ادا کریں

قرضہ اچھے طریقے سے ادا کریں

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے قرض کی واپسی کا مطالبہ کیا اور سخت کلامی کرنے لگا۔ اِس پر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم آگے بڑھے اور اُس کو سزا دینا چاہی ( کیونکہ اُس نے گستاخانہ لہجہ استعمال کیا تھا)۔ تو آپ علیہ السلام نے فرمایا: اِسے کچھ نہ کہو، جس کا کچھ حق کسی نے کے ذمہ ہو تو وہ ایسی باتیں کردیتا ہے۔

اس کے لئے : جو اُونٹ اِس کو دینا ہے ویسا آج کل نہیں مل رہا بلکہ اُس سے اچھے والے ہیں۔
آپ علیہ السلام نے فرمایا: وہی اعلیٰ اُونٹ خرید کر اِس کو دے دو۔ تم میں سے اچھے لوگ وہی ہیں جو اَچھے طریقے سے قرض ادا کرتے ہیں۔

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop