اللہ تعالیٰ قرض ادا کرنے والے شخص کی مدد فرماتے ہیں
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے لوگوں کا مال (قرض لیتے وقت ) اس نیت سے لیا کہ ادا کردے گا تو اللہ تعالیٰ اُس کی طرف سے ادا کردیں گے (یعنی اللہ تعالیٰ اُس کی خاص مدد فرمائیں گے قرض کی ادائیگی میں ) اور اگر کسی شخص نے ہضم کرنے کی نیت سے لیا، ( مختلف لوگوں سے قرض لیتا ہے اور واپس کرنے کا کوئی اِرادہ نہیں ) تو اللہ تعالیٰ ایسے شخص کو تباہ کردے گا( کیونکہ وہ لوگوں کامال تباہ کرتا ہے)
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





