فرض نماز با جماعت ادا کریں
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میرا دل چاہتا ہے کہ نماز کا حکم دوں کہ وہ کھڑی ہو جائے (جماعت تیار ہو جائے) پھر میں مسجد سے نکلوں اور اُن لوگوں کے گھروں پر جائوں جو ( بغیر کسی شرعی عذر کے جماعت میں) حاضر نہیں ہوتے اور اُن کے گھر کو آگ لگا دوں۔
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





