جہاد فی سبیل اللہ قیامت تک جاری رہے گا

جہاد فی سبیل اللہ قیامت تک جاری رہے گا

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’ مکہ فتح ہونے کے بعد یہاں سے ہجرت کرنا فرض نہیں رہا البتہ جہاد کرنا (غیر مسلموں کے خلاف بوقت ضرورت قتل و قتال کرنا ابھی بھی فرض ہے اور قیامت تک جہاد کی فرضیت باقی رہے گی )اور نیت بخیر رکھنا باقی ہے ( یعنی عافیت اور امن و سلامتی کی دُعا کرتے رہنا چاہئے اور یہ نیت رکھے کہ جب بھی شرعی جہاد کا اعلان ہوگا تو یہ ضرور اُس میں شرکت کرے گا) اور اگر تمہیں کسی موقع پر یہ کہا جائے کہ جہاد کے لئے نکلو ( مسلمانوں کا امیر جہاد کی ضرورت کو سمجھے اور اعلان کرے) تو تم جہاد کے لئے نکل کھڑے ہونا۔
(مفہوم حدیث: ۲۶۰۳، باب فضل الجھاد والسیر ، صحیح البخاری )

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop