شہید کا آخرت میں بہت عمدہ ٹھکانہ ہے
حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نے آج رات (خواب میں )دیکھا کہ دو شخص میرے پاس آئے اور میں اُن دونوں کے ساتھ ایک درخت پر چڑھا۔ اُس کے بعد وہ مجھے ایک گھر میں لے گئے۔ یہ گھر اتنا خوب صورت اورعمدہ تھا کہ اس سے زیادہ حسین اور بہترین گھر میں نے کبھی نہیں دیکھا۔ اور ان دونوں نے مجھے بتایا کہ یہ ( اللہ کے راستے میں ) شہید ہونے والوں کا ٹھکانہ ہے۔
(مفہوم حدیث:۲۶۱۰، باب درجات المجاہدین فی سبیل اللہ، صحیح البخاری )
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





