راہِ حق میں سر کٹانے جیسی کوئی فضیلت نہیں
حضرت اَنس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص بھی اس دُنیا سے رخصت ہو جاتا ہے وہ پھر کبھی اِس دنیا میں واپس آنے کو پسند نہیں کرتا۔ خواہ اُس کی نیکیاں زیادہ نہ ہوں( یعنی اگر اُس کا اخروی ٹھکانہ اتنا عمدہ نہ ہو، پھر بھی وہ دنیا میں واپس نہیں آنا چاہے گا ( اگر اُس کو پوری دُنیا و مافیہا بھی مل جائے پھر بھی وہ واپس اس دنیا میں نہیں آئے گا۔ البتہ شہید ہونے والا شخص وہ واحد ہوگا جو اس دنیا میں واپس آنا چاہے گا کیونکہ وہ شہادت کی فضیلت ( ثواب اور فی سبیل اللہ جان قربان کردینے کا لطف ) دیکھ چکا ہوگا۔ اورچاہے گا کہ اس دنیا میں آئے اوردوبارہ اللہ کے راستے میں سر کٹانے کی فضیلت حاصل کرے۔
(مفہوم حدیث: ۲۶۱۴، باب حور العین و صفتھن ، صحیح البخاری )
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





