شہادت کا رُتبہ حاصل کرنے والے پانچ شخص
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پانچ قسم کے شخص ایسے ہیں ( یعنی پانچ اموات ایسی ہیں) جن کو شہادت کا رُتبہ ملتا ہے۔ (۱) جو شخص طاعون سے مر جائے( ایسی بیماری میں مر جائے جو وباء بن کر پھیل جائے۔ )
(۲)جو شخص پیٹ کے عارضہ میں مبتلا ہو کر مرے ۔
۔(۳) جو شخص ڈوب کر مر جائے ۔
۔(۴) جو شخص کسی چیز کے نیچے دب کر مر جائے ۔
۔(۵) جو شخص اللہ کی راہ میں قتل ہو جائے۔
(مفہوم حدیث: ۲۶۴۴، باب: الشھادۃ سبع سوی القتل، صحیح البخاری)
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





