اُمت کی آسانی کی فکر

اُمت کی آسانی کی فکر

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (کثرت سے عبادت کرنے والے تھے مگر) کسی عمل کو (قصداً) چھوڑ دیتے تھے حالانکہ اُس کو کرنا آپ کو پسند ہوتا۔ صرف اس خوف کی وجہ سے آپ نہ کرتے کہ لوگ بھی اِس کو (اِتباعاً) کرنے لگیں گے پھر اُن پر فرض کردیا جائے گا۔

اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی چاشت کی نماز (مسلسل) نہیں پڑھی (یعنی کبھی کبھی پڑھ لیتے اور کبھی ناغہ کردیتے ) اور میں (بھی اکثر) پڑھتی ہوں۔

حوالہ: صحیح بخاری شریف (مفہوم حدیث)

صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop