پائوں کی ایڑیوں کو جہنم سے بچائیں
حضرت عبداللہ ابن عمرو رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک مرتبہ دورانِ سفر ہمارے ساتھ شامل ہوئے۔ اُس وقت عصر کی نماز کا بہت کم وقت رہ گیا تھا۔ تو ہم سب وضو کرنے لگے اور ہم میں سے (بعض جلدی میں اچھی طرح پائوں دھونے کی بجائے) پائوں پر مسح کرنے لگے (یعنی پائوں کی ایڑیاں خشک رہ جاتیں) تو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دیکھ کر بلند آواز سے اعلان فرمایا: ایڑیوں کے لئے دوزخ کے عذاب کا حصہ ہوگا( یعنی ایڑیوں کو خشک نہ رہنے دو) دو یا تین مرتبہ ( آپ نے یہ آواز لگائی )
حوالہ: صحیح بخاری شریف (مفہوم حدیث)
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





