عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی فضیلت

عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی فضیلت

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایک بار میں سو رہا تھا (خواب میں دیکھا) میرے سامنے دُودھ کا پیالہ لایا گیا۔ میں نے وہ پی لیا ( خوب رغبت سے پیا) حتیٰ کہ میں نے دیکھا کہ اِس دُودھ کی تازگی میرے ناخنوں میں جھلک رہی ہے۔ پھر میں نے اپنا بچا ہوا ( دُودھ ) عمر( فاروق ) ابن خطاب کو دیا۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا:۔
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! اس خواب ( میں دودھ) سے آپ نے کیا تعبیر لی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’ علم‘‘۔

حوالہ : صحیح بخاری شریف (مفہوم حدیث )

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop