خوش نصیب لوگ

خوش نصیب لوگ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا: دو آدمیوں کی خوش نصیبی ایسی ہے کہ اِن پر رشک کرنا جائز ہے اَوّل تو ایسا آدمی جس کو اللہ تعالیٰ نے بہت سارا مال دیا ہو اوروہ اس مال کو نیک کاموں میں اللہ کی رضا کے لئے خرچ کرتا ہو دوسرا وہ آدمی جس کو اللہ تعالیٰ نے قرآن و حدیث کا علم عطا کیا ہو اور وہ اِس علم کے مطابق فیصلہ کرتا ہو، لوگوں کو مسائل بتاتا ہو اور اپنا علم دوسروں تک پہنچاتا ہو۔

حوالہ صحیح بخاری شریف ( مفہوم حدیث )

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop