زبان سنبھال کر بات کیا کریں

زبان سنبھال کر بات کیا کریں

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایک بندہ اپنے منہ سے کوئی بات نکال دیتا ہے( غصہ کے عالم میں یا خوشی کے وقت تیزی میں کوئی بات کہہ دیتا ہے) اور اس میں سوچتا بھی نہیں ہے( کتنا بڑا جملہ اُس نے کہہ دیا، حتیٰ کہ بعض اوقات دینی مسائل اور احکامات پر لطیفے سناتے وقت ایسی نازیبا باتیں منہ سے نکل جاتی ہیں) جن کی وجہ سے وہ بندہ پھسل کر دوزخ میں جاگرتا ہے۔ اور اِتنی دُور گہرائی میں جو دونوں مشرق کے درمیان ہے۔

(مفہوم حدیث: ۶۰۶۰، باب حفظ اللسان ، صحیح البخاری )

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop