اپنے عہدہ کا غلط استعمال نہ کریں

اپنے عہدہ کا غلط استعمال نہ کریں

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب امانت ضائع کی جانے لگی تو پھر قیامت کا انتظار کرنا۔ آپ سے عرض کیا گیا:۔
یا رسول اللہ ! امانتیں کس طرح ضائع ہونے لگیں گی؟
تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب کام نااہلوں کے سپرد کئے جانے لگیں گے ( یعنی ایک شخص جس کے پاس حاکم کی طرف سے عہدہ ہے دوسرے شخص کو سپرد کرنے کے لئے۔ سپردگی کا یہ اختیار امانت ہے اگر اِس نے خیانت کی اور کسی نااہل کو سپرد کردیا تو اِس سے زمین میں فسادات اور فتنے پیدا ہوں گے پھر تم ) قیامت کا انتظار کرنا۔

(مفہوم حدیث : ۶۰۷۹، باب رفع الامانۃ ، صحیح البخاری)

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop