قرآن پڑھنے والوں کی چار اقسام
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایسا مؤمن جو قرآن شریف پڑھتا ہے ( بکثرت پڑھتا ہے اور عمل بھی کرتا ہے) تو اِس کی مثال سنترے ( سیب کی طرح ایک میٹھا پھل) کی طرح ہے یعنی جس کا ذائقہ بھی مزیدار ہوتا ہے اور خوشبو بھی ۔ اور ایسا مؤمن جو قرآن نہیں پڑھتا ( یعنی بکثرت تلاوت نہیں کرتا) اُس کی مثال کھجور کی طرح ہے یعنی جس کا ذائقہ تو میٹھا ہوتا ہے لیکن خوشبو نہیں ہوتی۔
اور ایسا منافق شخص جو (زبان سے ) قرآن پڑھتا ہے (مگر دل میں ایمان نہیں) تو اُس کی مثال ریحانہ پھول جیسی ہے یہ ایسا پھول ہے جس کی خوشبو اچھی ہوتی ہے لیکن ذائقہ کڑوا ہوتا ہے ( یعنی یہ ایسا شخص ہے جو بظاہر تو بہت اچھا بنتا ہے لیکن حقیقتاً زہریلا اور کڑویلا ہے) اور ایسا منافق جو قرآن بھی نہیں پڑھتا اُس کی مثال اندرائن (جڑی بوٹی ) جیسی ہے جس میں نہ تو کوئی خوشبو ہوتی ہے ( بلکہ بدبو ہوتی ہے) اور اُس کا ذائقہ بھی شدید کڑوا ہوتا ہے۔
(مفہوم حدیث : ۵۰۵۷، باب ذکر الطعام، صحیح البخاری)
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





