حسد اور ناشکری سے بچنے کا ایک عجیب نسخہ

حسد اور ناشکری سے بچنے کا ایک عجیب نسخہ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’جب تم میں سے کوئی شخص کسی ایسے بندے کو دیکھے جو مال و دولت اور شکل و صورت میں اس سے بہت بہتر ہے (تو حسد نہیں کرنا چاہئے اور نہ ہی نا شکری کرنی چاہئے بلکہ فوراً) کسی ایسے شخص کو دھیان میں لائے جو اِس سے نیچے درجے کا ہو( یعنی آپ اگر کسی ادنیٰ مکان میں رہتے ہیں تو بڑے عالیشان محلات کو دیکھ کر یہ نہ سوچئے کہ یہ لوگ یہاں کیونکر پہنچ گئے بلکہ اُن لوگوں کے بارے میں سوچئے جو اپنے ذاتی مکان سے محروم ہیں اور شکر ادا کیجئے کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو بھی بہت سے لوگوں سے بہت بہتر بنایا ہے)۔‘‘۔

مفہوم حدیث : ۶۰۷۳، باب: لینظر الی من ھو اسفل منہ ، صحیح البخاری

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop