دُعا کی قبولیت کا خاص وقت

دُعا کی قبولیت کا خاص وقت

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے:.۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہمارے پروردگار رب تعالیٰ جل شانہٗ ہر رات کو آخری تہائی حصہ میں آسمان دنیا پر نزول فرماتے ہیں (یعنی اِک خاص تجلی کا نزول ہوتا ہے) اور فرماتے ہیں:۔

کون ہے جو مجھ سے دُعا کرے اور میں اُس کی دعائے خیر کو قبول کرلوں؟
کون ہے جو مجھ سے مانگے اور میں اُس کو عطا کردوں؟
اور کون ہے جو مجھ سے مغفرت طلب کرے اور میں اُس کو معاف کردوں؟

۔(یہ وقت بہت قیمتی ہوتا ہے گناہوں میں ڈوبے ہوئے لوگ، پریشانیوں کی دلدل میں پھنسے ہوئے لوگ اور خاص طور پر قرب ِ الٰہی کے متلاشی لوگوں کو اس وقت کی ضرور قدر کرنی چاہئے۔

مفہوم حدیث : ۵۹۱۱، باب الدعاء نصف اللیل ، صحیح البخاری

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop