اولیاء اللہ سے محبت اُن کی سیرت اپنانے سے ہے ، قبروں پر سجدہ کرنے سے نہیں
اُم المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جب مرض الموت طاری ہوا تو آپ مرض کی شدت میں اپنی چادر سے اپنا مبارک چہرہ ڈھانپ لیتے۔ اور پھر جب گھبراہٹ ہوتی تو اپنا چہرہ دوبارہ کھول لیتے تاکہ سانس لینے میں آسانی ہو۔ (اس مشکل وقت میں بھی ) آپ بار بار یہ تاکید فرماتے:۔
۔’’ اللہ کی لعنت ہو یہود و نصاریٰ پر! جنہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا‘‘ ( یعنی جن کی سیرت پر عمل کر کے محبت کا اظہار کرنا تھا اُن بزرگوں کی قبروں کو پوجنا شروع کردیا)۔
آنحضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ( یہود و نصاریٰ کے ) اس عمل سے لوگوں کو بہت ڈراتے تھے۔
مفہوم حدیث: ۵۴۲۶، باب الاکسیۃ والخمائص ، صحیح البخاری۔
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





