ننانوے ناموں کی فضیلت
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے ننانوے( خاص صفاتی ) نام ہیں یعنی ایک کم سو ۔
۔(اور یہ ایسے نام ہیں کہ ) جو شخص بھی اِن کو یاد کر لے گا وہ جنت میں جائے گا۔ اور اللہ تعالیٰ طاق ( واحد اَکیلا) ہیں اور طاق ہی کو پسند کرتے ہیں۔
حوالہ: صحیح بخاری شریف (مفہوم حدیث)
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





