اللہ کی رضا کے لئے صبر کا بدلہ جنت ہے

اللہ کی رضا کے لئے صبر کا بدلہ جنت ہے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:۔
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں میرے مؤمن بندے کی کوئی محبوب چیز (یعنی عزیز، رشتہ دار یا کوئی بھی محبت والی چیز) میں اِس دنیا سے اُٹھا لوں اور وہ اِس پر ثواب کی نیت سے صبر کرجائے (یعنی حد سے زیادہ واویلا نہ کرے اور ناشکری نہ کرے) تو اُس کا بدلہ میرے پاس جنت کے علاوہ کچھ نہیں (یعنی ایسا شخص اس لائق ہوگا کہ اُس کو میں اپنی جنت عطا کروں)

حوالہ: صحیح بخاری شریف (مفہوم حدیث)

صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop