عورتیں دُلہن کو دیکھ کر دُعا ضرور دیں
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب میرا نکاح نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ہوگیا تو (رُخصتی کے وقت )میری اَمی میرے پاس آئیں اور مجھے خود آنحضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر کے اندر لے آئیں۔ اُس وقت گھر کے اندر کچھ انصاری عورتیں ( جس طرح شادی والے گھر میں لوگ جمع ہوتے ہیں) موجود تھے۔ اُنہوں نے ہمیں دیکھ کردُعائیں دیں، مبارک ہو ، مبارک ہو۔ تمہارے قدم خیر و برکت والے ہوں اور تمہارا نصیب اچھا ہو۔
(مفہوم حدیث: ۴۸۰۸، باب الدعاء، للنساء اللاتی یھدین العروس وللعروس ، صحیح البخاری)
صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





