بیوی پر تشدد جائز نہیں

بیوی پر تشدد جائز نہیں

حضرت عبداللہ بن زمعہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (اے مسلمانو! ) تم میں سے کوئی بھی شخص اپنی بیوی ( پر ظلم نہ کرے اور اُس ) کو غلام کی طرح نہ مارے کہ پھر اُسی سے رات کو ہم بستری کرے گا۔ (یعنی یہ عمل تو انسانیت کے بھی خلاف ہے کہ جس سے نفع حاصل کرتا ہے اُسی پر ظلم کرتا ہے اور ناقدری کرتا ہے۔)

(مفہوم حدیث: ۸۴۵۴، باب ما یکرہ من ضرب النسآء ، صحیح البخاری)

صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop