طلبہ کے ساتھ خیر خواہی اور حسن سلوک کرنے کی تاکید: اسلامی تعلیمات اور نبی کریم ﷺ کی وصیت
جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ لوگ تمہارے تابع ہیں تمہارے پاس دو دراز ملکوں سے علم دین سیکھنے اور سمجھنے آئیں گے ان کے بارے میں میری وصیت کے موافق بھلائی سے پیش آنا (ترمذی)
اس حدیث سے صاف معلوم ہواکہ جو شخص علم دین طلب کرنے کے لئے آئے اس کے حق میں جناب رسول صلی اللہ علیہ وسلم خیر کی اور حسن معاملہ کی وصیت فرما رہے رہیں گو ابھی تحصیل بھی شروع نہیں ہوئی اور تحصیل علم حاصل کرنے کے بعد تو اور بھی تعلقات وخصوصیات زائد ہوں گے(تحفۃ العلماء)۔
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





