دوا یا پانی پر دم کروانا

دوا یا پانی پر دم کروانا

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ لکھتے ہیں : ۔
 ایک شخص نے درد کے لئے تعویذ مانگا..۔
فرمایا دوا یاپانی پردم کرالو وہ بدن کے اندر جائے گا جس سے زیادہ اثر کی امید ہے… ( الکلام الحسن)

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 194