سکون قلب

سکون قلب

دنیا وآخرت کی انمول دولت تسکین قلب کے لئے ایک مفید کتاب

از افادات: مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ

مطبوعہ : ادارہ تالیفات اشرفیہ

 830.00

7 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

حالات حاضرہ نے ہر مسلمان کو ایسا جکڑ رکھا ہے کہ وہ دنیا کے مصائب و مشکلات میں اس روحانی تسکین کو غیرمسلموں کے طریقے میں ڈھونڈنے لگا ہے اور نوبت یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ بعض کمزور عقیدہ کے مسلمان خود کشی جیسی حرام موت کی پاتال میں گم ہونے لگے ہیں ۔

ہر مسلمان پریشان ہے کہ چاروں طرف پھیلی بدامنی، بے سکونی، بے دینی اور فحاشی وعریانی کے سیلاب میں ہم زندگی کیسے گزاریں اور سکون قلب کیسے حاصل کریں؟۔

تو قرآن و حدیث اور سلف صالحین کی تحریرات کی روشنی میں یہ کتاب “سکون قلب” آپکے سامنے ہے ۔ یہ انمول نعمت ہے اُن لوگوں کے لئے جو مصیبتوں میں مایوس ہوجاتے ہیں  ۔ اسمیں ایسی ایسی تعلیمات ہیں کہ پریشانی اور مصیبت خواہ دینی ہو یا دنیاوی ۔ انسان کو صبر کرنا سکھاتی ہے ۔ یہ کتاب آپکے لئے ہمت افزا اور حوصلہ افزا ثابت ہوگی ۔

سکون قلب کے لئے تین چیزوں کی ضرورت ہے ۔ صبر، شکر اور رجوع الی اللہ ۔

یہی تین چیزوں سے متعلق اکابر اولیاء اللہ کی اسلامی تعلیمات آپکو پڑھنے کو ملیں گی ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5615748715141577/923450345581

Additional information

Weight 0.540 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

438

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

از افادات

فقیہ العصر حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB