امام العصر علامہ سید محمد انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ تعالیٰ کے گراں قدر ملفوظات، سوانح، علمی اور عملی شاھکار ۔ سیاسی افکار، دینی نظریات اور تحقیقات و تفردات کا ایک بسیط جائزہ۔
اکابر دیوبند میں جماعت محدثین کے سرخیل امام العصر حضرت علامہ محمد انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ تعالیٰ اپنی خداداد صلاحیت کی بدولت محتاج تعارف نہیں ہیں ۔
یہ کتاب اولا “نقش دوام” کے نام سے ہندوستان میں شائع ہوئی ۔ جس میں حضرت مولانا انظر شاہ مسعودی جوکہ حضرت کے نسبی علمی دونوں اعتبار سے جانشین ہیں ۔ انہوں نے اپنے ادیبانہ قلم سے حضرت کے علمی وعملی شاھکار، سیاسی افکار، دینی نظریات اور تحقیقات و تفردات کا ایک بسیط جائزہ لیا ہے ۔ جس میں ایک عظیم شخصیت کے حالات ہی نہیں بلکہ اردو ادب کی ایسی چاشنی ہے کہ مطالعہ کرتے ہوئے اکتاہٹ محسوس نہیں ہوتی ۔
Reviews
There are no reviews yet.