یونس بٹ کی لاجواب طنز و مزاح سے بھرپور کتاب بٹ صورتیاں، اردو مزاحیات ۔
اس کتاب میں انہوں نے 66 خاکے مختلف کرداروں کے پیش کئے ہیں جن کے نام سن کر ہی آپ مسکرا اٹھیں گے مثلاً شوہر اعظم، سندھی گاندھی، ادیبوں کا ہیڈ ماسٹر، آدھا مرد، تھانیدار صحافی وغیرھم ۔
ان سب عنوانات کے تحت انہوں نے ایسی کردار کشی کی ہے ۔ بالکل پہلا عنوان حضرت بابا خند بخش کا پیراگراف ملاحظہ فرمائیں:۔
لکھتے ہیں “سید ضمیر جعفری اردو کے سب سے بڑے مزاح نگار ہیں ۔ اتنے بڑے کہ انہیں پورا دیکھنے میں اتنی ہی دیر لگتی ہے جتنی پورا اردو مزاح پڑھنے میں دیر لگتی ہے اتنا بھولا سا چہرہ ہے کہ ایک بار دیکھ لو تو بھولا نہیں جا سکتا”۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8472119612861163/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.